گورنر پنجاب: پولیس کو حقیقی معنوں میں عوام کا مددگار ہونا چاہیے
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا بیان: تھانہ کلچر تبدیل اور پولیس کو عوام کا مددگار بنانا ضروری
پولیس کو حقیقی معنوں میں عوام کا مددگار ہونا چاہیے: گورنر پنجاب گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ تھانہ کلچر تبدیل اور پولیس کو حقیقی معنوں میں عوام کا مددگار ہونا چاہیے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے آئی جی پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے ملاقات کی،۔ ملاقات میں صوبے میں امن و امان کو یقینی بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا تھا کہ پولیس عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے اور جرائم کی روک تھام کے لئے مؤثر اقدامات اٹھائے۔ ،تھانہ کلچر تبدیل ہونا چاہئے، پولیس کو حقیقی معنوں میں عوام کا مدد گار ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں امن و امان کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ، سکیورٹی اداروں کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
دہشت گردی
گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان
سردار سلیم حیدر خان
صوبے میں امن و امان
تھانہ کلچر تبدیل
سکیورٹی اداروں
قربانیاں ناقابل فراموش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.