ملتان ایئرپورٹ پر سعودیہ جانے والے 9 افراد کو آف لوڈ کر دیا گیا
سعودی عرب جانے والے 9 افراد کو ایف آئی اے نے آف لوڈ کر لیا، عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کی کوشش
بھیک مانگنے کی غرض سے سعودیہ جانیوالے 9 افراد آف لوڈ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے ملتان ائیرپورٹ پرکارروائی کرتے ہوئے 9 افرادآف لوڈ کردیا۔ ایف آئی اے امیگریشن کے مطابق بیرون ملک بھیک مانگنے کی غرض سے جانے والے 9 افراد کو آف لوڈ کیا گیا۔ ترجمان نے بتایاکہ ملزمان عمرے کی آڑمیں بھیک مانگنےکی غرض سے سعودی عرب جا رہے تھے انہیں آف لوڈ کرکے حراست میں لے لیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سعودی عرب نے حج اور عمرے کے ویزے پر آنے والے پاکستانی بھکاریوں کی مملکت میں بڑھتی ہوئی تعداد پر شدید تشویش کا اظہار کیا تھا۔ سعودی وزارت مذہبی امور نے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان لازمی بھکاریوں کو عمرہ ویزے کے تحت خلیجی ملک میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے کارروائی کرے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی
بھیک مانگنے کی غرض
ایف آئی اے امیگریشن کے مطابق
ملتان ائیرپورٹ
سعودی وزارت مذہبی امور
پاکستان کی وزارت مذہبی امور
پاکستانی بھکاریوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.