مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ: جہلم اور گوجرخان میں بارش
کلاؤڈسیڈنگ سے مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ، لاہور میں بھی بارش کا امکان
مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کاکامیاب تجربہ کر لیا گیا، ۔ جہلم،چکوال،تلہ گنگ اورگوجرخان میں' کلاؤڈسیڈنگ' کی گئی۔ کلاؤڈسیڈنگ کےنتیجےمیں جہلم اورگوجرخان میں بارش ہوئی،محکمہ موسمیات نےمصنوعی بارش کی تصدیق کردی۔ ماہرین کاکہنا ہےکہ 2 بجےکلاؤڈسیڈنگ سےجہلم اورگوجرخان میں چندگھنٹوں بعدبارش ہوئی،۔ کلاؤڈ سیڈنگ'کے اثرات سے لاہور میں بھی بارش ہونےکاقوی امکان ہے،۰ مصنوعی بارش سےاسموگ میں کمی لانے میں بڑی مدد ملے گی، مصنوعی بارش کے منصوبے میں افواج پاکستان کی سائنسی تحقیق اورماہرین شامل رہے۔ آرمی ایوی ایشن،سپارکو،ماحولیاتی تحفظ کےادارے،پنجاب حکومت کابھی اشتراک رہا،۔ وزیراعلی پنجاب کی متعلقہ اداروں، ماہرین کو مصنوعی بارش کے کامیاب تجربے پر مبارکباد دی،۔ مریم نواز نے کہا آج آپ کی محنت، لگن اور قابلیت سےپنجاب نے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے،پوری قوم آپ پر فخر کرتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
محکمہ موسمیات
ماہرین
مصنوعی بارش
ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ
کلاؤڈسیڈنگ
بارش ہوئی
مصنوعی بارش کی تصدیق
چندگھنٹوں بعدبارش ہوئی
سائنسی تحقیق
آرمی ایوی ایشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.