لندن ہائیکورٹ نے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دیا: برطانوی ٹیکس کیس میں فیصلہ
حسن نواز کو دیوالیہ قرار دینے کے بعد لندن ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ
نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دیا سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کےبیٹےحسن نوازکولندن ہائیکورٹ نےدیوالیہ قراردیا ہے۔ میاں نواز شریف کے بیٹےحسن نواز کو برطانوی حکومت کے ٹیکس،ریونیو ڈیپارٹمنٹ کےٹیکس کیس میں دیوالیہ قرار دیا گیا ہے۔ لندن ہائیکورٹ نے108 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا کہ حسن نواز کو سال2023کے کیس نمبر694 میں دیوالیہ قرار دیا گیا۔ حسن نواز سے متعلق کیس25 اگست 2023کو فائل کیا گیا تھا۔ حسن نواز کیخلاف لندن ہائیکورٹ میں کیس تھا حسن نواز کیخلاف درخواست 25 اگست 2023 میں دائر کی گئی تھی۔ ان کا آفس سینٹرل لندن میں ہے حسن نواز کیخلاف بینک کرپسی کی تاریخ 29 اپریل 2024ہے۔ حسن نواز زیادہ تر ریئل اسٹیٹ کے بزنس دیکھتے ہیں، زیادہ تر کاروبار ریئل اسٹیٹ سے جڑا ہے۔ کورٹ آرڈرز میں حسن نواز کا پتہ ایون فیلڈ ہاؤس درج ہے۔ حسن نواز کیخلاف کیس برطانوی حکومت کے ٹیکس اکٹھا کرنے سے متعلق ادارے نےدائر کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news today
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
headlines
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
نواز شریف
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف
حسن نواز
دیوالیہ قرار دیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.