اکتوبر کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع، صارفین کو ملے گا 10 ارب روپے تک کا ریلیف
پاور ڈویژن نے اکتوبر کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی
اکتوبر کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع،پاور ڈویژن پاور ڈویژن نے اکتوبر کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی )سی پی پی اے (کی بجلی نرخ میں 1.02روپے فی یونٹ کمی کی استدعا کی گئی ہے۔ نیپرا اتھارٹی درخواست پر سماعت کر کے اپنا فیصلہ سنائے گی۔ درخواست منظوری سے صارفین کو 10ارب روپے تک ریلیف ملے گا۔ صارفین کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا ریلیف دسمبر کے بلوں میں ملے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ
فیول ایڈجسٹمنٹ
فی یونٹ کمی
پاور ڈویژن
سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.