"پی آئی اے کی نجکاری: وفاقی حکومت نے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہ"
"پی آئی اے کی نجکاری کے لئے دوبارہ بولیاں طلب، سینیٹ کمیٹی کا اجلاس"
پی آئی اے کی نیلامی کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنیکافیصلہ وفاقی حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر طلال چودھری کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس ہوا ۔ جس میں پی آئی اے کیلئے قیمت سے کئی گنا کم بولی آنے کی وجوہات بھی زیر بحث آئیں۔ وزیر نجکاری علیم خان نے بتایا کہ پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں مانگیں گے۔ پی آئی اے میں 830 ارب نقصانات تھے، جس میں سے 623 ارب کے بقایا جات کو ہولڈنگ کمپنی میں منتقل کیا،۔ باقی 200 ارب کو پی آئی اے کے ساتھ ہی رہنے دیا۔ سیکرٹری نجکاری کمیشن نے بتایا کہ پی آئی اے کی نجکاری کے پہلے عمل کے دوران کافی حد تک کام ہوچکا ہے۔ لہذا دوبارہ بولیوں کی طرف گئے تو یہ ایک مختصر پراسیس ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی آئی اے
نیلامی
وفاقی حکومت دوبارہ بولیاں طلب
صدارت سینیٹ
قائمہ کمیٹی نجکاری
دوبارہ بولیاں مانگیں گے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.