"سعودی عرب نے رواں سال 100 سے زائد غیر ملکیوں کو پھانسی دے دی"
"سعودی عرب غیر ملکیوں کو پھانسی: 2023 میں سزائے موت میں غیر معمولی اضافہ"
سعودی عرب ‘ رواں سال 100 سے زائد غیر ملکیوں کو پھانسی سعودی عرب رواں سال اب تک 100 سے زائد غیر ملکیوں کو سزائے موت دے چکا ہے۔ جن میں سے زیادہ تر منشیات سے متعلق جرائم کے مرتکب ہوئے تھے۔ جو اس بڑے اضافے کی نشاندہی کرتا ہے جسے انسانی حقوق کے ایک گروپ نے ’غیر معمولی‘ قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق یہ تعداد 2023 اور 2022 کے اعداد و شمار سے تقریباً تین گنا ہے۔ جن میں سعودی حکام نے ہر سال مختلف جرائم کے مرتکب ہونے والے 34 غیر ملکیوں کو سزائے موت دی تھی۔ اس سال سزائے موت پانے والے غیر ملکیوں میں پاکستان سے 21، یمن سے 20، شام سے 14، نائیجیریا سے 10، مصر سے 9، اردن سے 8 اور ایتھوپیا سے 7 افراد شامل ہیں۔ سوڈان، بھارت اور افغانستان سے بھی 3، 3 جبکہ سری لنکا، اریٹیریا اور فلپائن سے ایک، ایک شہری سزائے موت پانے والوں میں شامل تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
سعودی عرب
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی
غیر ملکیوں کو پھانسی
منشیات سے متعلق جرائم
’اے ایف پی‘
جرائم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.