"محسن نقوی کا کہنا ہے بھارت ہم سے بات کرے، خدشات دور کر دیں گے"
"بھارت کو خدشات ہیں تو ہم سے بات کرے، محسن نقوی کا پیغام"
بھارت ہم سے بات کرے خدشہ دور کردینگے، محسن نقوی محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی آمد کے حوالے سے آئی سی سی کے جواب کے منتظر ہیں۔ کوالیفائی کرنے والی تمام ٹیمیں آنے کے لیے تیار ہیں، بھارت کو اگر کوئی خدشہ ہے تو ہم سے بات کرے،۔ ہم اس کے تحفظات دور کردیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیڈیم میں تعمیراتی کام کی نگرانی کی جارہی ہے، اپنا ہدف حاصل کریں گے۔ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں خیریت سے کرائیں گے۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ کرکٹ سے سیاست کو علحیدہ رکھنا چاہیے، سیاست کو کھیل میں نہیں لانا چاہیے۔ ایک سوال کے جواب میں محسن نقوی نے کہا کہ ہم نے خط لکھا تھا، بلکل لکھا تھا، اس کے جواب کا انتظار ہے۔ ، ہمارا رابطہ صرف آی سی سی سے ہے اور ہمیں ان ہی سے جواب کا انتظار ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
آئی سی سی
محسن نقوی
چیمپئنز ٹرافی
بھارتی کرکٹ ٹیم
اسٹیڈیم میں تعمیراتی کام
سیاست کو کھیل میں نہیں لانا چاہیے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.