آئندہ چند ماہ میں بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی": "اویس لغاری کا دعویٰ
"بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، اویس لغاری کا بڑا اعلان"
آئندہ چند ماہ میں بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، اویس لغاری وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کا کہنا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہم نے اصلاحاتی پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ اویس لغاری نے کہا کہ پروفیشنل بنیادوں پر اقدامات کئے ہیں، ٹرانسمیشن لائن کی خرابیوں کو دور کیا ہے۔ ہم نے بڑی انقلابی اصلاحات کی ہیں۔انہوں نے کہا کہ آئندہ چندماہ میں بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی۔ ، جہاں بجلی چوری ہوگی وہاں لوڈشیڈنگ ہو گی۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اوور بلنگ میں بڑی حدتک کمی آئی ہے۔ اوور بلنگ قطعی قابل قبول نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم کب تک کےالیکٹرک کی سبسڈی کا بوجھ اٹھائیں گے۔ باقی ملک سے کےالیکٹرک کی بجلی مہنگی ہے، کے الیکٹرک کے حوالے سے بڑی شکایات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھاشا اور مہمند ڈیم پر کام چل رہا ہے جبکہ 5 آئی پی پیز کو سسٹم سے نکال دیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
اویس لغاری
وفاقی وزیر
بجلی کی قیمتیں کم
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری
بڑی انقلابی اصلاحات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.