"نئی دلی میں فضائی آلودگی کا نیا ریکارڈ: ایئر کوالٹی انڈکس 1081 تک پہنچ گیا"
"نئی دلی میں فضائی آلودگی کی بلند ترین سطح، سموگ کا سامنا"
بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں فضائی آلودگی کا نیا ریکارڈ بن گیا بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں فضائی آلودگی کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ ایئر کوالٹی انڈکس ایک ہزار اکیاسی تک پہنچ گیا۔ یہ رواں سال نئی دلی میں فضائی آلودگی کی بلند ترین سطح ہے۔ نئی دلی اورچندیگڑھ میں حد نگاہ سو میٹر رہ گئی۔ ہوا کی رفتار سست ہونے سے سموگ کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے۔ سیٹلائٹ مانیٹرز نے چوبیس گھنٹے کےدوران بھارت میں ایک ہزارتین سوچونتیس مقامات پربھوسے کو آگ لگانے کےواقعات کی نشاندہی کی۔ ماہرین کےمطابق فضائی آلودگی میں چالیس فیصد چاؤل کے کھیتوں سےاٹھنے والے دھویں کا حصہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
فضائی آلودگی
بھارتی دارالحکومت
نئی دلی
نیا ریکارڈ بن گیا
ایئر کوالٹی انڈکس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.