"نومبر میں بارشیں معمول سے کم ہوں گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی"
"محکمہ موسمیات کی پیشگوئی: نومبر میں بارشیں معمول سے کم ہوں گی"
نومبرمیں بارشیں معمول سے کم ہونگی،محکمہ موسمیات کی پیشگو ئی نومبرمیں بارشیں معمول سےکم ہوں گی،اسلام آباد میں رواں ہفتےایک بوند تک برسنےکا امکان نہیں ہے، ۔ محکمہ موسمیات نے بُری خبر دیدی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق نومبر کےباقی دنوں میں ملک بھرمیں بارشوں کا امکان نہ ہونے کےبرابر ہے۔ باران رحمت نہ ہونےسےفضائی کوالٹی بُری طرح متاثرہوگی۔ ،وسطی پنجاب کی طرح اسلام آباد میں بھی اسموگ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ محکمہ موسمیات کےڈائریکٹر ویدرفورکاسٹنگ کاکہنا ہےنومبرمیں پہلےجیسی بارشیں ہوتی تھیں اس بار نہیں برسیں گی۔ ،ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ڈاکٹر ظہر احمدبابرکا کہنا ہےکہ پورے ہفتہ کے دوران بارش نہیں ہے۔ ،جس کی وجہ سےاسموگ اوربعض جگہ پرفوگ کی کنڈیشن بنےڈویلپ ہوجائیں گی۔ ،اس بارنومبر میں ہم ایکسپکٹ کر رہے ہیں کہ نارمل سےکم بارشیں ہوں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
محکمہ موسمیات
نومبرمیں بارشیں معمول
،محکمہ موسمیات کی پیشگو ئی
ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ڈاکٹر ظہر احمدبابر
فورکاسٹنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.