"یکم دسمبر سے غیر رجسٹرڈ وی پی این کے خلاف سخت اقدامات، پی ٹی اے کا اعلان"
"غیر رجسٹرڈ وی پی این کے خلاف کریک ڈاؤن، پی ٹی اے نے 30 نومبر تک مہلت دی"
یکم دسمبر سے غیر رجسٹرڈ وی پی این کے خلاف کریک ڈاؤن اسلام آباد: پی ٹی اے نے یکم دسمبر سے غیر رجسٹرڈ وی پی این کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے غیر رجسٹرڈ وی پی این کی بندش کی ہدایت کے بعد پی ٹی اے نے فیصلے پر عمل درآمد کے حوالے سے غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع پی ٹی اے کے مطابق غیر رجسٹرڈ وی پی این کو 2 ہفتے کی مزید مہلت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اور غیر رجسٹرڈ وی پی این کو 30 نومبر تک مہلت دی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم دسمبر سے غیر رجسٹرڈ وی پی این کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا جائے گا۔ وی پی این کی بندش کے حوالے سے ایک ٹرائل کامیابی سے مکمل کرلیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ وی پی این کی بندش کے حوالے سے دوسرا ٹرائل آئندہ دنوں میں کیا جائے گا۔ غیر رجسٹرڈ وی پی این سیکیورٹی رسک ہیں ۔ اور غیر رجسٹرڈ وی پی این سے حساس ڈیٹا تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
عمل درآمد
وی پی این
کریک ڈاؤن
غیر رجسٹرڈ
کریک ڈاؤن شروع
ٹرائل کامیابی
حساس ڈیٹا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.