"لندن کی کورٹ نے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا"
"حسن نواز دیوالیہ قرار، برطانوی عدالت کا اہم فیصلہ"
لندن کی کورٹ نے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا لندن کی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا۔ حسن نواز کو برطانوی حکومت کے ٹیکس ریوینو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس ادا نہ کرنے پر دیوالیہ قراد دیا گیا ہے، ۔ حسن نواز کو 2023 کے کیس نمبر 694 میں دیوالیہ قرار دیا گیا ہے۔ حسن نواز سے متعلق کیس 25 اگست 2023 کو کیس فائل کیا گیا تھا جس میں حسن نواز کو دیوالیہ قراد دیا ہے۔ حسن نواز کی بنک کرپسی کی حوالے سے ایک آرڈر برطانیہ کی ایک آفیشل ویب سائٹ پر شائع کیا گیا ہے۔ جس میں اُنکے لندن کے گھر کا ایڈریس بھی موجود ہے۔ اس آرڈر میں لکھا گیا ہے کہ وہ ایک کمپنی کے ڈائکٹر ہیں۔ جس پر انکی رہاش گاہ کا ایڈریس بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ کیس برطانیہ کے HMRC کی جانب سے فائل کیا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
head lines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
برطانوی حکومت
حسن نواز
لندن
سابق وزیراعظم نواز شریف
دیوالیہ قرار دے دیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.