"سموگ میں کمی اور پابندیوں میں نرمی: ریسٹورنٹس کو رات 10 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت"
"سموگ کی صورتحال میں نرمی، ریسٹورنٹس کی رات 10 بجے تک کھلی رہنے کی اجازت"
سموگ میں کمی ، پابندیوں میں بھی نرمی ، ریسٹورنٹس رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ کی کمی پر پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کو رات دس بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر لاہور اور ملتان ڈویژن کے سوا پنجاب میں تعلیمی ادارے کل سے کھل جائیں گے۔ طلبہ اور اساتذہ سمیت تمام عملے کیلئے ماسک پہننا لازمی ہو گا، 8 بج کر 45 منٹ پر سکول کھولے جائیں گے۔ ، ٹریفک جام سے بچنے کیلئے کلاسوں کی چھٹی کا ٹائم الگ الگ ہونا چاہیے۔ جبکہ ریسٹورنٹس اور ہوٹلوں کو رات دس بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت دیدی گئی ہے اور ہوم ڈلیوری پر کوئی بھی پابندی نہیں ہو گی ۔ لاہور میں اے کیو آئی دوبارہ 400 تک بڑھنے پر پانچ ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہوئے ہیں ،۔ ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر 100 سے زائد دکانیں سیل کر دی گئیں ہیں۔ جبکہ 34 ریسٹورنٹس اور 25 باربی کیو پوائنٹس بھی سیل کیئے گئے ہیں ۔ دھواں چھوڑنے والی 32 گاڑیاں بند کر کے 5 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیاہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
سموگ میں کمی
وزیراعلیٰ مریم نواز
ایس او پیز
پابندیوں میں بھی نرمی
اسموگ کی کمی
ہوم ڈلیوری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.