"بی سی سی آئی کی مالی پیشکش: آئی سی سی ارکان کو رام کرنے کی حکمت عملی"
"بی سی سی آئی کی مالی پیشکش سے آئی سی سی ارکان میں بے چینی، کرکٹ کے مستقبل پر اثرات"
بی سی سی آئی نے آئی سی سی ارکان کو رام کرنے کیلیے تجوری کا منہ کھول دیا بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ارکان کو اپنی حمایت میں استعمال کرنے کیلیے تجوری کے منہ کھول دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈنےآئی سی سی ارکان کی سپورٹ کےلئےلابنگ شروع کردی۔ بھارتی بورڈ کی جانب سے مختلف بورڈز کو ساتھ ملانے کی پیشکش کی جا رہی ہے۔ مالی پیشکش کےبدلے بی سی سی آئی کی سپورٹ مانگی جا رہی ہے۔ بھارت 2009 میں بھی ٹیمیں پاکستان آنے سے روکتا رہا ہے، ۔ سری لنکا روکنے کے باوجود پاکستان آیا تو اس پر حملہ کرایا گیا۔ چیمپئنز ٹرافی وینیو کے بارے میں حتمی فیصلہ آئی سی سی بورڈ کرے گا۔ اور کل ہر حال میں شیڈول بھی جاری کرنا ہے۔ بصورت دیگر براڈکاسٹرز کو بھاری جرمانہ ادا کرنے پڑے گا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل یا پوری ٹرافی پاکستان سے باہر کرانا چاہتا ہے۔ جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کر چکا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
چیمپئنز ٹرافی
بھارتی کرکٹ بورڈ
بی سی سی آئی
تجوری کا منہ کھول دیا
آئی سی سی ارکان
مالی پیشکش
ہائبرڈ ماڈل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.