"لبنان کا اسرائیلی علاقوں پر 100 ڈرون اور راکٹ سے حملہ"
"لبنان سے اسرائیل پر حملہ: تل ابیب میں دھماکے اور آگ"
لبنان:100ڈرون اورراکٹ سے اسرائیلی علاقوں پر حملہ عرب میڈیا کے مطابق لبنان سے100ڈرون اورراکٹ اسرائیلی علاقوں پر داغ دیئے گئے ہیں۔ تل ابیب میں شاپنگ مال کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، تل ابیب میں کئی مقامات پر آگ بھڑک اٹھی۔ تل ابیب کے ہوائی اڈے پر فلائٹ آپریشن معطل کردیا گیا۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے تل ابیب پرحملے میں 5افراد زخمی ہوئے۔ جبکہ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حملے میں بجلی کی ہائی وولٹیج لائن متاثرہوئی ہے۔ دوسری جانب بیروت میں اسرائیلی حملوں کےبعد سکول بند کردئے گئے۔ گزشتہ روز حملوں میں وسطی بیروت کے گنجان آباد اضلاع کونشانہ بنایا گیا۔ مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو امداد فراہم کرنے کاکوئی پلان بی نہیں ۔ اسرائیل کی جانب سے انرواپر پابندی کےبعدا مداد رک گئی۔ ، غزہ میں پناہ گزین فلسطینیوں کی امداد کیلئے انروا کے علاوہ کوئی متبادل نہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
تل ابیب
عرب میڈیا
دھماکوں کی آوازیں
شاپنگ مال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.