خواجہ آصف نے کہا: بامعنی مذاکرات موجودہ تنازعات کے حل کے لیے ضروری ہیں
پاکستان کی دفاعی صنعت اور مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل پر وزیر دفاع کا اہم بیان
مذاکرات سے مسائل کے حل پر یقین ہے: وزیر دفاع وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تنازعات کے حل کیلئے بامعنی مذاکرات ضروری ہیں اور پاکستان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل پر یقین رکھتا ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کی دفاعی صنعت اپنی بہترین مصنوعات کی وجہ سے دنیا میں مقبولیت حاصل کررہی ہے۔ دنیا بھر سے آئے مندوبین نمائش سے بہترین فائدہ اٹھائیں گے۔ نمائش میں تکنیکی معاملات سمیت اہم امور پر غور ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا بھر میں قیام امن کےلیے اپنا منفرد کردار ادا کررہا ہے۔ پاکستان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل پر یقین رکھتا ہے۔ بامعنی مذاکرات موجودہ تنازعات کے حل کے لیے ضروری ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
breaking news
news headlines
headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
پاکستان
وزیر دفاع
مذاکرات وزیر دفاع خواجہ آصف
بامعنی مذاکرات
مقبولیت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.