ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان: غیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی امریکی تاریخ کی سب سے بڑی ہوگی
ٹرمپ نے کہا: غیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی امریکی تاریخ کی سب سے بڑی ہو گی
غیر قانونی تارکین وطن کی سب سے بڑی بے دخلی ہو گی، ٹرمپ امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا وقت آن پہنچا ہے۔ اور یہ امریکی تاریخ کی سب سے بڑی بے دخلی ہو گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے انتخابی وعدے کے مطابق ملک سے غیر قانونی تارکین وطن کو نکالنے کے فیصلے پر عملدرآمد کا عندیہ دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی افراد کو جبری بے دخل کرنے کے حوالے سے ملک میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کی بھی تیاری کر لی ہے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ بے دخلی امریکی تاریخ کی سب سے بڑی بے دخلی ہو گی اور اس کے لیے فوج کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی۔ یاد رہے امریکی انتخابات کے دوران اپنی متعدد انتخابی مہم میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ امریکا کو غیر قانونی افراد سے پاک کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے ان افراد کو بے دخل کیا جائے گا جو کسی جرم میں ملوث ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
امریکی انتخابات
ڈونلڈ ٹرمپ
غیر قانونی تارکین وطن
ٹرمپ
سب سے بڑی بے دخلی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.