علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری: انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ
علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت ورانٹ گرفتاری: گاڑیوں کے شیشے توڑنے پر مقدمہ درج
علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔ انسداد دہشتگردی عدالت ( اے ٹی سی ) کے جج منظر علی گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔ جس میں پولیس نے موقف اختیار کیا کہ علی امین گنڈاپور نے گاڑیوں کےشیشے توڑے جس پر ان کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ عدالت ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرے۔ عدالت نے کاروائی کرتے ہوئے پولیس کی درخواست منظور کرلی۔ علی امین گنڈاپور کے تھانہ مناواں کے مقدمے میں ناقابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ علی امین کے خلاف کاہنہ جلسے کے دوران گاڑیوں کے شیشے توڑنے پر تھانہ مناواں پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
علی امین گنڈا پور
مقدمہ درج
انسداد دہشت گردی
علی امین گنڈاپور
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
ناقابل ضمانت ورانٹ گرفتاری
ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
ناقابل ضمانت ورانٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.