پیپلز پارٹی نے پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی مانگ لی: سلیم مانڈوی والا کا خط
پیپلز پارٹی کا پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کا مطالبہ
پیپلز پارٹی نے پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی مانگ لی پیپلز پارٹی نے باضابط طور پر پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی مانگ لی ۔ پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو خط لکھ دیا،خط میں پی اے سی اراکین کی ریکوزیشن پر اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق پی اے سی کے گیارہ اراکین نے ریکوزیشن جمع کروا رکھی ہے۔ سپیکر کے اجلاس نہ بلانے کی صورت میں پیپلز پارٹی نے خود اجلاس بلانے کا عندیہ دے دیا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے سپیکر ایاز صادق سے مدد بھی مانگ لی ۔ جب تک مستقل چیئرمین نہیں بنتا کمیٹی اراکین خود اپنا چیئرمین الیکشن ہے ذریعے منتخب کریں ۔ سپیکر قومی اسمبلی نے پی اے سی کی سربراہی کےلیے تحریک انصاف سے پھر ناموں کا پینل مانگ لیا۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اس معاملے پر سپیکر ایاز صادق سے ملاقات بھی کی تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کو ہی چیئرمین بنانے پر بضدہیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.