"پیپلزپارٹی اور حکومت کے درمیان بڑھتے اختلافات، بلاول بھٹو نے کمیٹی تشکیل دی"
"حکومت اور پیپلزپارٹی میں اختلافات شدت اختیار کرنے لگے: بلاول بھٹو کی کمیٹی تشکیل"
حکومت اور پیپلزپارٹی میں اختلافات شدت اختیار کرنے لگے حکومت اور پیپلزپارٹی میں اختلافات شدت اختیار کرنے لگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی پی حکومت سے نالاں ہو گئی، جبکہ حکومت پی پی کے مطالبات کو نظر انداز کر رہی ہے۔ پی پی کی جانب سے معاملات کئی بار اٹھانے کے باوجود کوئی پیش رفت نہ ہو سکی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت سے معاملات اٹھانے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ جبکہ کمیٹی وفاقی حکومت کے ساتھ رابطے میں رہے گی اور ان مسائل کو اجاگر کرے گی۔ کمیٹی میں راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، شیری رحمان، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے علاہ مخدوم احمد محمود، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور حیدر گیلانی شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
حکومت اور پیپلزپارٹی
اختلافات شدت
پی پی حکومت
پی پی
راجہ پرویز اشرف،
تبصرے
Please keep the discussion respectful.