"روس کی پاکستان کو توانائی کی فراہمی میں اضافے کی پیشکش: روسی سفیر کا اہم بیان"
"پاکستان اور روس کے تعلقات میں پیشرفت: توانائی کی فراہمی بڑھانے کی پیشکش"
روس کی پاکستان کو توانائی کی فراہمی میں اضافے کی پیشکش روس نے پاکستان کو توانائی کی فراہمی میں اضافے کی پیشکش کردی۔ اسلام آباد میں متعین روسی سفیر البرٹ پی خوریف نے روسی اخبار “ازویسٹیا” کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ روس اور پاکستان دوستانہ تعلقات سے مستفید ہو رہے ہیں۔ دونوں ممالک کے علاقائی اور بین الاقوامی ایجنڈے پر مختلف امور پر نتیجہ خیز اور عملی رابطے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ روس پاکستان کے ساتھ تجارتی حجم میں مزید اضافے کی توقع رکھتا ہے۔ روس خاص طور پر پاکستان کے ساتھ زرعی مصنوعات کے شعبے میں تجارت بڑھانے کا خواہاں ہے۔ روسی سفیر کا کہنا تھا کہ روسی برآمدات کے دیگر شعبوں ادویات، کھادیں، زرعی مشینری اور آئی ٹی خدمات میں بھی اضافے کے امکانات ہیں۔ روس پاکستان کو توانائی کی فراہمی بڑھانے کے لیے تیار ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Multan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
روس
دونوں ممالک
روسی سفیر
اضافے کی پیشکش خصوصی انٹرویو
زرعی مصنوعات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.