"ٹرمپ کی واپسی اور افغانستان میں دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کی توقع: طالبان کی خلاف ورزیاں"
"افغان طالبان کی دوحہ معاہدے کی خلاف ورزیوں کے بعد، ٹرمپ کی واپسی سے کیا توقعات ہیں؟"
'ٹرمپ کی واپسی،افغانستان میں دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کی توقع ڈونلڈٹرمپ کی واپسی اور افغان طالبان کامستقبل کیا؟ دوحہ امن معاہدے کی پاداش میں 2021 میں افغانستان سےامریکی انخلاء مکمل ہوا،۔ افغان طالبان نےدوحہ معاہدے پر عمل درآمد نہیں کیا اور مسلسل خلاف ورزی کی۔ افغان سرزمین مسلسل دہشتگردوں کو پناہ دینے اورخطے میں دہشتگردانہ کارروائیوں کیلئے استعمال ہو رہی ہے۔ اس وقت کے امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ انٹونی بلنکن نےاپنے بیان میں کہا تھا"طالبان نے دوحہ معاہدے کی "سنگین" خلاف ورزی کرتے ہوئے القاعدہ کے اعلیٰ ترین رہنما ایمن الظواہری کو پناہ دی۔ دوحہ معاہدے میں طالبان نے یہ بھی یقین دہانی کرائی تھی کہ وہ القاعدہ یا داعش جیسے دہشتگرد گروپوں کو افغانستان کی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اسکے علاوہ افغانستان میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد، سخت مذہبی قوانین نافذ کیے گئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
طالبان
افغانستان
دہشتگردوں
افغان طالبان
ٹرمپ کی واپسی
دوحہ امن معاہدے
دہشتگردانہ کارروائیوں
عمل درآمد کی توقع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.