"آپریشنل مسائل کی وجہ سے متعدد پروازیں تاخیر کا شکار، پی آئی اے کی پروازوں میں 3 گھنٹے کی تاخیر"
"آپریشنل مسائل کے باعث مختلف ایئر لائنز کی پروازوں میں تاخیر، پی آئی اے اور نجی ایئر لائنز متاثر"
آپریشنل مسائل حل نہ ہو سکے، متعدد پروازیں تاخیر کا شکار آپریشنل مسائل حل نہ ہونے کے باعث آج بھی مختلف ایئر لائنز کی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ کراچی سے اسلام آباد کے لیے پی آئی اے کی پرواز میں 3 گھنٹے کی تاخیر ہوئی ہے۔ پرواز 7 بجے روانہ ہونی تھی جو اب 10 بجے روانہ ہوئی ہے۔ اسلام آباد سے کراچی کے لیے پی آئی اے کی پرواز301 بھی 3 گھنٹے تاخیر کا شکار ہے، ۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 301 دوپہر ایک بجے روانہ ہو گی۔ کراچی سے لاہور کی پروازوں پی کے 304 اور 306 میں بھی 2، 2 گھنٹے کی تاخیر ہوئی ۔ جبکہ لاہور سے کراچی کے لیے نجی ایئر لائن کی پرواز میں پونے 3 گھنٹے کی تاخیر ہوئی ہے۔ ، اس کے علاوہ اسلام آباد سے نجف، دبئی، العین اور جدہ کے لیے بھی پروازوں کی روانگی میں تاخیر ہوئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پی آئی اے
پروازیں تاخیر کا شکار
آپریشنل مسائل حل نہ ہو سکے
نجی ایئر لائن
ایئر لائنز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.