احتجاج، دھرنا دینا ہے تو اپنے صوبے میں دیں: مریم اورنگزیب
"مریم اورنگزیب کا احتجاج پر بیان: دھرنا اپنے صوبے میں دینے کی تجویز"
احتجاج، دھرنا دینا ہے تو اپنے صوبے میں دیں: مریم اورنگزیب سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ احتجاج اور دھرنا دینا ہے تو اپنے صوبے میں دیں،۔ ایک صوبے کی انتظامیہ کو دوسرے صوبے کی انتظامیہ سے نہ لڑائیں ۔ ایک پریس کانفرنس میں تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر نے کہا یہ نند اور بھاوج کی لڑائی ہے جس کو احتجاج بنا دیا ہے۔ یہ کیا بات ہے کہ میرے لیڈر کو چھوڑ دو، ان کی بہن کہتی تھیں کہ بانی پی ٹی آئی نے الٹی میٹم دیدیا ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ لوگوں میں گھر کے فساد کی تیاری کیلئے 80 کروڑ بانٹا گیا ہے،۔ بنی گالہ والے کہہ رہے ہیں چڑھ دوڑو، ورنہ ٹکٹ نہیں ملے گی، آپس میں بیٹھ کر بات کر لیں کہ کونسا حصہ کس کا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
breaking news
news headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.