"غفور حیدری کا بیان: احتجاج پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے"
"عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے: پی ٹی آئی کا احتجاج آئین کے دائرے میں حق ہے"
احتجاج پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے : غفور حیدری جمیعت علمائے اسلام کے رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آئین کے دائرے میں احتجاج کرنا چاہتی ہے۔ تو اس کا حق ہے لیکن 9 مئی دہرانا چاہتی ہے تو کیا کہا جاسکتا ہے۔ اس سوال پر کہ آپ سمجھتے ہیں کہ 9 مئی کے پیچھے پی ٹی آئی تھی؟ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ ظاہر ہے جو کچھ ہوا وہ پی ٹی آئی نے کیا، احتجاج تھا یا جو تھا، ناپسندیدہ عمل تھا۔ میڈيا سے گفتگو میں عبدالغفور حیدری نے کہا کہ علی امین گنڈا پور غیر سنجیدہ انسان ہيں۔ ایک ریاست کی اہم پوسٹ پر بیٹھ کر مار دھاڑ کی باتیں کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اپنے پلیٹ فارم پر احتجاج کر رہی ہے تو ان سے کیوں رابطہ کرے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پی ٹی آئی
احتجاج
مولانا عبدالغفور حیدری
غفور حیدری
احتجاج پی ٹی آئی
جمیعت علمائے اسلام
عبدالغفور حیدری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.