"بورڈز امتحانات میں پاسنگ اور گریس مارکس بڑھانے کا فیصلہ: آئی بی سی سی کا نیا اقدام"
"پاکستان کے بورڈز امتحانات میں پاسنگ مارکس 33 سے بڑھا کر 40 اور گریس مارکس 3 سے 5 کرنے کا فیصلہ"
بورڈز امتحانات میں پاسنگ اورگریس مارکس بڑھانےکا فیصلہ کراچی: ملک بھر کے بورڈز امتحانات میں پاسنگ اورگریس مارکس بڑھانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ انٹر بورڈ کو آرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس میں ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کے نمائندوں نے شرکت کی۔ انٹر بورڈ کو آرڈینیشن کمیشن (آئی بی سی سی) کے مطابق اب ہر مضمون میں پاسنگ مارکس 33 کے بجائے 40 ہوں گے۔ جب کہ گریس مارکس 3 سے بڑھا کر 5 کردیے گئے ہیں۔ آئی بی سی سی کے مطابق پہلے 30 نمبرحاصل کرنے والے طالب علم کو 3 گریس مارکس دیے جاتے تھے۔ تاہم اب 35 نمبر حاصل کرنے والے طالب علم کو 5 نمبر گریس دے کر پاس کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
latest news
breaking news
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
بورڈز امتحانات
پاسنگ اورگریس مارکس
انٹر بورڈ کو آرڈینیشن کمیٹی
انٹر بورڈ کو آرڈینیشن کمیشن
آئی بی سی سی
پاسنگ مارکس
تعلیمی بورڈز
نمائندوں نے شرکت کی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.