"پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں رینجرز تعیناتی کی منظوری"
"پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران اسلام آباد میں رینجرز تعیناتی کی منظوری"
پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد میں رینجرز تعیناتی کی منظوری دے دی گئی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر رینجرز تعینات کرنےکا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزارت داخلہ نے رینجرز اور فرنٹیئر کور (ایف سی) تعیناتی کی منظوری دے دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ چیف کمشنر نے رینجرز اور ایف سی کی تعیناتی کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھا تھا۔ رینجرز اور ایف سی کو انسداددہشتگردی ایکٹ کے تحت اختیارات حاصل ہوں گے۔ وفاقی پولیس کی امن وامان کے معاملے پرمعاونت کریں گی۔ خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے 24 نومبر کو احتجاج کی فائنل کال دے رکھی ہے،۔ اس کے علاوہ احتجاج کی تیاریوں کے حوالے سے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی پشاور میں متحرک ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
latest news
breaking news
news headlines
Editorial
Magazine News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
وزارت داخلہ
نوٹیفکیشن جاری
وفاقی پولیس
پی ٹی آئی کا احتجاج
رینجرز تعینات
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد
چیف کمشنر
رینجرز اور ایف سی
تعیناتی کی منظوری
احتجاج کی فائنل کال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.