امریکہ کا یوکرین کو بارودی سرنگیں فراہم کرنے کا فیصلہ: یوکرینی صدر کا خیرمقدم
یوکرین کے صدر نے امریکی بارودی سرنگوں کی فراہمی پر شکریہ ادا کیا
یوکرینی صدر کا بارودی سرنگیں فراہم کرنے پرامریکاکا خیر مقدم یوکرینی صدر نے بارودی سرنگیں فراہم کرنے کے امریکاکے فیصلہ کا خیر مقدم کیا ہے۔ ولادیمیرزیلنکسی نے فیصلہ پر امریکی صدر کا شکریہ ادا کیا ، بارودی سرنگیں روسی حملوں کو روکنے کے لیے ضروری ہیں ۔ یوکرین کو 27کروڑ 50لاکھ امریکی ڈالر کا امدادی پیکیج بھی دیا جارہا ہے۔ ،امریکی امدار میں ڈرون،گولہ بارود اور توپ خانہ شامل ہیں۔ دوسری جانب یوکرین پر بڑے حملہ کا خدشہ ہے جس کی بنا پر امریکا نے یوکرین میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا۔ امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی سفارتی عملہ محفوظ جگہ پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ نے یوکرین میں مقیم اپنے شہریوں کو احتیاط سے رہنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
breaking news
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
یوکرینی صدر
خیر مقدم
بارودی سرنگیں
ولادیمیرزیلنکسی امریکی امدار
امریکی ڈالر کا امدادی پیکیج
توپ خانہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.