بھارتی تاجر گوتم اڈانی پر امریکا میں فرد جرم، کمپنیوں کے بانڈز کی فروخت منسوخ
گوتم اڈانی پر فرد جرم، اڈانی گروپ میں بحران کا آغاز
بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی پر امریکا میں فرد جرم عائد بھارت کے ارب پتی تاجر گوتم اڈانی پر 26 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رشوت اسکیم میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ اور ان کے وارنٹ جاری کردیے جس کے بعد گروپ دو برس کے دوران دوسری بار سنگین بحران کا شکار ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداے ’رائٹرز‘ کی خبر کے مطابق امریکی پراسیکیوٹرز نے گوتم اڈانی پر رشوت اسکیم میں ان کے مبینہ کردار پر فرد جرم عائد کی۔ دنیا کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک گوتم اڈانی کے علاوہ دیگر 7 مدعا علیہان کے خلاف دھوکا دہی سے متعلق متعدد دفعات کے تحت فرد جرم عائد کی گئی۔ جس کے بعد بھارتی تاجر کی کمپنیوں کے حصص اور بانڈز عدم استحکام کا شکار ہوگئے۔ جب کہ الزامات کی زد میں آنے والی مرکزی کمپنی اڈانی گرین انرجی نے بھی اپنے 60 کروڑ ڈالر مالیت کے بانڈ کی فروخت منسوخ کر دی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
epaper
city news
Pakistan news
breaking news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی
غیر ملکی خبر رساں اداے
امریکی پراسیکیوٹرز
سنگین بحران
گوتم اڈانی
کمپنی اڈانی گرین انرجی
فرد جرم عائد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.