پنجاب حکومت کی مفت ایئر ایمبولنس سروس، 540 ڈالر فی گھنٹہ
پنجاب میں مفت ایئر ایمبولنس سروس جاری: 540 ڈالر فی گھنٹہ ادائیگی
مفت ایئر ایمبولنس سروس جاری، 540 ڈالر فی گھنٹہ ادائیگی پنجاب میں مفت ایئر ایمبولنس سروس جاری ہے اور سروس کو 540 ڈالر فی گھنٹہ کے حساب سے ادائیگی کی جارہی ہے۔ جب کہ ایئر ایمبولنس کے لیے 3 چھوٹے جہاز اور 2 ہیلی کاپٹروں کا استعمال کیا جارہا ہے۔ ترجمان محکمہ صحت پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب میں مفت ایئر ایمبولنس سروس نہ صرف جاری ہے بلکہ ایئر ایمبولنس کے تمام اخراجات حکومت پنجاب برداشت کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ایئر ایمبولینس سروس کو 540 ڈالر فی گھنٹہ کے حساب سے ادا کر رہی ہے۔ جب کہ ایئر ایمبولنس کے لیے 3 چھوٹے جہاز اور 2 ہیلی کاپٹر استعمال کیے جا رہے ہیں ۔ اورایئر میڈیکل ڈسپیچ کے معیار کو بین الاقوامی رہنما خطوط کی بنیاد پر معیاری بنایا جارہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایئر ایمبولنس سروس صوبے کے دور دراز علاقوں سے تشویشناک حالت میں مبتلا مریضوں کو بڑے ہسپتالوں میں منتقل کرنے کے لیے شروع کی گئی ہے۔ اور پنجاب میں ایئر ایمبولینس سروس اب تک 25 مریضوں کو کامیابی سے ہسپتالوں میں منتقل کر چکی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
بین الاقوامی
مفت ایئر ایمبولنس سروس
ایئر ایمبولنس
ایئر میڈیکل ڈسپیچ
خطوط
تبصرے
Please keep the discussion respectful.