پی ٹی آئی کا احتجاج: پنجاب کے 3 اضلاع میں رینجرز طلب
پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی، جہلم اور اٹک میں رینجرز تعینات
پی ٹی آئی کا احتجاج ‘پنجاب کے 3 اضلاع میں رینجرز طلب پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے احتجاج کے پیش نظر پنجاب کے 3 اضلاع میں رینجرز طلب کرلی گئی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے 24 نومبر کو احتجاج کی کال دی گئی ہے ۔ جس سے نمٹنے کے لئے پنجاب حکومت کی جانب سے 3 اضلاع میں رینجرز کو طلب کرلیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے راولپنڈی ، جہلم اور اٹک میں رینجرز طلب کی گئی ۔ جبکہ اس حوالے سے وفاقی وزارت داخلہ کو باضابطہ درخواست بھجوا دی گئی ہے۔ حکام کی جانب سے راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز کے 2، 2 ونگز کی خدمات لی گئیں۔ جو کل 22 نومبر سے غیر معینہ مدت کیلئے تعینات کی جائیں گی۔ جہلم میں 22 سے 27 نومبر تک رینجرز تعینات کرنے کی سفارش کی گئی۔ رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ ضلعی انتظامیہ کی سفارش پرکیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
محکمہ داخلہ پنجاب
ضلعی انتظامیہ
پی ٹی آئی کا احتجاج
احتجاج کی کال
پنجاب کے 3 اضلاع
رینجرز طلب
غیر معینہ مدت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.