لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست
سموگ نے لاہور کو نشانے پر لے لیا، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر
لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست سموگ نے لاہور کو نشانے پر رکھ لیا، صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں دنیا بھر میں سرفہرست ہے۔ باغوں کے شہر لاہور میں فضائی آلودگی کی شرح 593 پر پہنچ گئی۔ جبکہ بھارتی شہر دہلی 372 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے اور کراچی 214 ایئرکوالٹی انڈیکس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ لاہور کینٹ میں اے کیو آئی 876 اور شملہ پہاڑی کا ایئر کوالٹی انڈیکس 840 ریکارڈ کی گیا۔ ، ڈی ایچ اے میں فضائی آلودگی کی شرح 682 پر جا پہنچی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز ہی سموگ میں کمی کے باعث تعلیمی ادارے کھلے تھے ۔ جبکہ کاروباری سرگرمیوں کے اوقات کار میں بھی نرمی کی گئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper today
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
سموگ
بھارتی شہر دہلی
لاہور کینٹ
ڈی ایچ اے
کاروباری سرگرمیوں
ایئرکوالٹی انڈیکس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.