عادل بازئی کو آرٹیکل 63 اے کے تحت ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ
الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کو نااہل قرار دے دیا، این اے 262 کی نشست خالی
الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو ڈی سیٹ کردیا الیکشن کمیشن نے کوئٹہ سے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو ڈی سیٹ کردیا ۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی حمایت سے منتخب رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو نااہل قرار دے دیا،۔ الیکشن کمیشن نے آرٹیکل63 اے کے تحت عادل بازئی کو ڈی سیٹ کیا۔ الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کی نااہلی کیلئے سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست پر سپیکر کا ریفرنس منظور کیا ہے ۔ الیکشن کمیشن نے این اے 262 ون کی نشست کو خالی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عادل بازئی نے 26 ویں ترامیم پر ووٹ نہیں دیا۔ ، پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کی ، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مروجہ قوانین کے مطابق تمام ممبران پارٹی گائیڈ لائنز پر عمل کرنے کے پابند ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
الیکشن کمیشن
رکن قومی اسمبلی
عادل بازئی
پی ٹی آئی کی حمایت
منتخب رکن قومی اسمبلی عادل بازئی
ممبران پارٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.