شرجیل میمن کا اعظمیٰ بخاری کو جواب: پہلے زمینی حقائق معلوم کریں
شرجیل انعام میمن کا اعظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
اعظمیٰ بخاری پہلے زمینی حقائق معلوم کریں، شرجیل میمن سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ اعظمیٰ بخاری پہلے زمینی حقائق معلوم کریں، پھر بیان دیں۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے وزیر اطلاعات پنجاب اعظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانی کے انتظام پر سندھ کے خدشات بے بنیاد نہیں ہیں۔ ، پانی سب کا مشترکہ حق ہے، بغیر اتفاق رائے کے کوئی بھی منصوبہ شروع کرنا مناسب عمل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ 1991 کا پانی معاہدہ سندھ سمیت تمام صوبوں میں پانی کی منصفانہ تقسیم کو لازمی قرار دیتا ہے۔ ، اعظمیٰ بخاری پہلے زمینی حقائق معلوم کریں، پھر بیان دیں۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ پورے پاکستان میں خوشحالی ہو اور زراعت کا شعبہ ترقی کرے،۔ چھوٹے کسانوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات اور مدد کی ضرورت ہے، سندھ کا موقف واضح ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
شرجیل انعام میمن
شرجیل میمن
اعظمیٰ بخاری
سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
پانی کے انتظام زمینی حقائق
چھوٹے کسانوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.