تحریک انصاف کے ساتھ چل سکتے ہیں: فضل الرحمان
فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے تعلقات پر بیان
تحریک انصاف کے ساتھ چل سکتے ہیں: فضل الرحمان جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ کچھ معاملات پر مل کر چل سکتے ہیں۔ یہ ممکن نہیں کہ حکومت کے ساتھ بھی اپوزیشن کریں اور اپوزیشن کے اندر بھی اپوزیشن کریں۔ مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو زرداری کی حکومت سے ناراضگی پر کہا کہ پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ نہیں ہے۔ لیکن پیپلزپارٹی حکومت کا سہارا ہے اس لیے ناراضگی کے مرحلے آتے رہیں گے۔ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کی باتوں میں۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے24 نومبر کے احتجاج کی کال کا وقت مناسب نہیں ہے۔ مسلسل احتجاجی کالز کے باعث احتجاج کی اہمیت نہیں رہتی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف میں مؤثرحکمت عملی بنانے والےلوگ نہیں ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
newspaper
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پاکستان تحریک انصاف
فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان
بلاول بھٹو زرداری
پی ٹی آ
پیپلز پارٹی حکومت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.