پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، جلسوں اور ریلیوں پر پابندی عائد
حکومت پنجاب نے 3 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی، جلسے اور دھرنے ممنوع
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، جلسوں اور ریلیوں پر پابندی عائد حکومت پنجاب نے3 روز کیلئے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ، محکمہ داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبے میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ، حکومت پنجاب نے صوبے میں 3 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کی ہے ، اس پابندی کا اطلاق ہفتہ 23 نومبر سے سوموار 25 نومبر تک ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سکیورٹی خطرات کے پیش نظر کوئی بھی عوامی جلوس دہشتگردوں کیلئے سافٹ ٹارگٹ ہو سکتا ہے۔ شرپسند عناصر عوامی اجتماع کی آڑ میں ریاست مخالف سرگرمیوں سے اپنے مذموم مقاصد حاصل کر سکتے ہیں۔ کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کے 18ویں اجلاس میں دفعہ 144 کے نفاذ کی سفارش کی گئی تھی۔ ، دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ امن و امان کے قیام، انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کیلئے کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
حکومت پنجاب
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب
پابندی عائد
نوٹیفکیشن کے مطابق
شرپسند عناصر
عوامی اجتماع
کابینہ کمیٹی برائے امن و امان
دفعہ 144 کے نفاذ
پابندی کا اطلاق
تبصرے
Please keep the discussion respectful.