محسن نقوی کا اعلان: جلوس یا دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی: اسلام آباد میں جلوس یا دھرنے کی اجازت نہیں ہوگی
جلوس یا دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم قانون کے پابند ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کا آرڈر سب نے پڑھ لیا۔ اسلام آباد میں کسی کو بھی جلسے، جلوس یا دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ 24نومبر کے احتجاج کے لیے کسی نے کوئی درخواست نہیں دی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر 100فیصد عملدرآمد کریں گے۔ اس سوال پر کہ حتجاج کو روکنے کی کوشش کے دوران ہونے والے ممکنہ جانی نقصان کا ذمے دار کون ہا؟ وزیر داخلہ نے کہاکہ ذمے دار وہی ہوں گے۔ جو اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کرکے آرہے ہیں، ذمے دار وہ ہوں گے جو دھاوا بولنے آرہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
محسن نقوی
اسلام آباد
وزیر داخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
اسلام آباد ہائیکورٹ
جلوس یا دھرنے
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.