مودی کے مسلم مخالف ایجنڈے کی حقیقت، بھارتی الیکشن کمیشن نے اشتہار ہٹانے کا حکم دیا
بی جے پی کا مسلم مخالف اشتہار: مودی کا ایجنڈا انتخابی مہم کے دوران بے نقاب
مودی کا مسلم مخالف ایجنڈا انتخابی مہم کی آڑ میں بے نقاب مودی کی مسلم دشمنی ایک بار پھر کھل کر بے نقاب ، مسلم مخالف ایجنڈا انتخابی مہم کی آڑ میں سامنے آگیا ۔ مودی کی ہندو توا جماعت کی جانب سے مسلم مخالف اشتہار کو سوشل میڈیا پر پھیلایا گیا۔ ، اشتہار میں مسلم مخالف جذبات کو فروغ دینے پر حملہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ اشتہار بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں بی جے پی کی مہم کے ایک حصے کے طور پر جاری کیا گیا۔ بھارتی الیکشن کمیشن نے بی جے پی کو مسلم مخالف اشتہار ہٹانے کا حکم بھی دیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ بی جے پی کو مسلم مخالف انتخابی اشتہاری مہم چلانے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ ، کانگریس نے اس اشتہار کو گمراہ کن اور تفرقہ انگیزدیتے ہوئے الیکشن کمیشن آف انڈیا سے شکایت کی ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
breaking news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
بھارتی میڈیا
انتخابی مہم
مودی کا مسلم مخالف
مودی کی مسلم دشمنی
مسلم مخالف جذبات
بھارتی الیکشن کمیشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.