آئی ایم ایف کی ہدایت: پٹرولیم مصنوعات پر 18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ
پٹرولیم مصنوعات پر 18 فیصد ٹیکس عائد ہونے سے قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
پٹرولیم مصنوعات پر 2 کے بجائے 18 فیصد ٹیکس عائد آئی ایم ایف کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات پر 18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی ہدایت کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ او ایم سی ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کا معاملہ سنگین ہوگیا ہے۔ گزشتہ دنوں وزارت پٹرولیم اور خزانہ نے دو فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی سفارش کی تھی ۔ لیکن آئی ایم ایف نے پٹرول، ڈیزل، لائٹ ڈیزل سمیت دیگر پٹرولیم مصنوعات پر 2 کے بجائے 18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا کہہ دیا۔ او ایم سی ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر 2 کے بجائے 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہونے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوجائے گا۔ وزارت پٹرولیم اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کو تفصیلی بریفنگ دے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper today
city news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آئی ایم ایف
وزیراعظم شہباز شریف
پٹرولیم مصنوعات
ٹیکس عائد
دو فیصد سیلز ٹیکس
سیلز ٹیکس عائد
اضافے کا خدشہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.