پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر سندھ سے نفری طلب
پی ٹی آئی احتجاج: وفاقی حکومت نے سندھ پولیس کی نفری اسلام آباد طلب کر لی
پی ٹی آئی احتجاج، وفاقی حکومت نے سندھ سے نفری طلب کر لی پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی کال کے پیش نظر وفاقی حکومت نے سندھ پولیس کی نفری اسلام آباد طلب کر لی ہے ۔ سندھ کے مختلف ٹریننگ سینٹرز سے 1350 سے زائد جوان اسلام آباد جائیں گے۔ ، شاہدحیات ٹریننگ سینٹرسے263،رزاق آبادسے228جوان ، حیدرآبادٹریننگ سینٹر سے 315 ، خیرپور سے 544 جوان اسلام آبادجائیں ۔ دستوں کو اپنے ہمراہ اینٹی رائٹس کٹس،1ہزار لانگ اور 1ہزار شارٹ شیل لانےکی ہدایت کی گئی ہے۔ ، پولیس نفری کوممکنہ طورپرامن وامان کی صورتحال خراب ہونےکےپیش نظرطلب کیاگیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاکستان تحریک انصاف
پی ٹی آئی احتجاج
پولیس نفری
شاہدحیات ٹریننگ سینٹر
1ہزار شارٹ شیل
سندھ پولیس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.