امریکا کی کرم میں ہونے والے خوفناک حملے کی شدید مذمت، معصوم پاکستانیوں کی ہلاکت پر افسوس
امریکا کا کرم حملے پر شدید ردعمل، معصوم پاکستانیوں کے خاندانوں سے اظہار تعزیت
امریکا کی کرم میں ہونے والے خوفناک حملے کی شدید مذمت امریکا نےکرم میں ہونے والے خوفناک حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان امریکی سفارت خانہ کا کہنا ہے کہ حملے میں بیسیوں معصوم پاکستانیوں کی ہلاکت پر افسردہ ہیں۔ اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہیں،زخمیوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کی دعا کرتے ہیں۔ ترجمان جوناتھن لالی نےکہا امریکا پاکستان کےساتھ ایک مستقل شراکت دار کےطور پرکھڑا رہے گا۔ مشکل وقت میں پاکستان اورخیبر پختونخوا کی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
خوفناک حملے
ترجمان امریکی سفارت خانہ
ترجمان جوناتھن لالی
مستقل شراکت دار
یکجہتی کا اظہار
پاکستان اورخیبر پختونخوا
معصوم پاکستانیوں کی ہلاکت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.