دانیال چوہدری کا پی ٹی آئی کے جلسے پر سخت بیان
پی ٹی آئی کا کل کا جلسہ سیاسی موت ہے، دانیال چوہدری کا بیان
پی ٹی آئی کا کل کا جلسہ انکی سیاسی موت ہے، دانیال چوہدری پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر دانیال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا کل کا جلسہ انکی سیاسی موت ہے۔ پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر دانیال چوہدری نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس سی او کے وقت انہوں نے ملک بند کرنے کی پوری کوشش کی۔ انہوں نے ایک بیان سے پی آئی اے کو ویران بس بنادیا۔ اس طرح کے بیان سے پاکستان کو کمزور کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی دعائیں کررہی تھی آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہو،۔ پہلی بار ہوا ہے کہ ملکی معیشت مستحکم چل رہی ہے، پہلی بار اسٹاک مارکیٹ 95،96 انڈیکس پر پہنچ چکی ہے۔ پاک سعودیہ تعلقات میں دراڑ ڈالنے والوں کے ہاتھ توڑے جائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
russia news today. mlb lockout news
fox news
پی ٹی آئی
نیوز کانفرنس
اسٹاک مارکیٹ
دانیال چوہدری
پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات
بیرسٹر دانیال چوہدری
آئی ایم ایف سے
ملکی معیشت مستحکم
پاک سعودیہ تعلقات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.