پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ: سموگ سے بچاؤ کے لیے بیکار زمین پر زرعی جنگل لگانے کا منصوبہ
پنجاب میں زرعی جنگل لگانے کا فیصلہ، سموگ اور فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے اہم قدم
سموگ سے چھٹکارہ‘ بیکار زمین پر زرعی جنگل لگانے کا فیصلہ ماحولیاتی بہتری اور سموگ سے بچاؤ کیلئے پنجاب حکومت نے لاکھوں ایکڑ بیکار پڑی زمین پر زرعی جنگل لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے صوبے کی تمام سرکاری و نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز پر فوکس کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ درختوں اور شجر کاری میں اضافے سے فضائی آلودگی کا خاتمہ کیا جائے گا۔ آکسیجن کی مقدار بڑھے گی، یہ منصوبے سموگ اور فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب کے مختصر، درمیانی اور طویل المدتی وژن کا حصہ ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ منصوبے کے تحت ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں درختوں کی تعداد بڑھائی جائے گی۔ شہروں کے اندر اور تمام شاہراہوں کے کنارے درختوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا۔ لاہور کے گردونواح میں درختوں کا وسیع حفاظتی دائرہ بنانے پر کام شروع کر دیا گیا ہے ۔ درخت بڑھیں گے تو انسانی سانس چلے گی، عوام اور اداروں کو مل کر یہ جہاد کرنا ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پنجاب حکومت
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
سموگ سے چھٹکارہ
ماحولیاتی بہتری
آکسیجن
درختوں اور شجر کاری
لاکھوں ایکڑ بیکار پڑی زمین
درختوں
نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز
زرعی جنگل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.