یں ہر ایک کو خوش دیکھنا چاہتی ہوں، ہانیہ عامر
ہانیہ عامر: شہرت سے ڈر لگتا ہے، اللہ کو کیا منہ دکھاوں گی؟
شہرت سے ڈر لگتا ہے، اللہ کو کیا منہ دکھاوں گی، ہانیہ عامر ہانیہ عامر نے اس سال کے آغاز میں ایک غیر ملکی چینل کو انٹرویو دیا تھا۔ جس میں انہوں نے ذہنی صحت کے بارے میں مفید معلومات بھی شیئر کی تھیں۔ سوشل میڈیا پوسٹنگ کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں ہر ایک کو خوش دیکھنا چاہتی ہوں۔ اگر کسی کو ذہنی صحت کے مسائل درپیش ہوں تو وہ یہ جان سکیں ان کا حل کیا ہے۔ وہ اپنا مسئلہ کسی کو بول سکے کیونکہ اب ذہنی صحت پر بات کرنے کو برا نہیں سمجھا جاتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں نہیں چاہتی کہ ذہنی صحت کے حوالے سے میں نے جن مشکلات کا سامنا کیا ہے۔ وہ کوئی اور بھی کرے۔خوف خدا کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی شہرت سے ڈر لگتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
ہانیہ عامر
سوشل میڈیا پوسٹنگ
ذہنی صحت
مفید معلومات
مسائل درپیش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.