"وزیراعلیٰ منصوبہ بندی کے تحت بندے مروانا چاہتے ہیں: خواجہ آصف کا سخت بیان"
"خواجہ آصف کا کہنا ہے: وزیراعلیٰ کی منصوبہ بندی کے تحت بندے مروانا چاہتے ہیں"
وزیراعلیٰ منصوبہ بندی کے تحت بندے مروانا چاہتے ہیں: خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے آج کے احتجاج کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ لوگ مسلح جتھے اور لشکر لے کر آ رہے ہيں ۔ تو حکومت بھی اسی طرح ان کا مقابلہ کرے گی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ یہ لوگ لاشوں کی سیاست کرنا چاہتے ہیں۔ وزیراعلیٰ منصوبہ بندی کے تحت بندے مروانا چاہتے ہیں، اس چیز کو حکومت کی کم زوری نہ سمجھا جائے۔ خواجہ آصف نے یہ بھی کہا کہ بشریٰ بی بی کے بیان سے خارجہ پالیسی پر کوئی فرق نہیں پڑا،۔ بشریٰ بی بی اپنی بیٹی کی شادی کیلئے پیسے بٹورنے سعودی عرب گئیں۔ وزیر دفاع نے کہا کہ ان کا خیال تھا کہ سعودی عرب میں شادی میں تحفے ملیں گے اور پھر بیچیں گے۔ ان کا ماضی دیکھیں، ان کا سی وی چیک کریں اور یہ خود کو شریعت کہہ رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
خواجہ آصف
وزیر دفاع
وزیراعلیٰ
وزیر دفاع خواجہ آصف
بشریٰ بی بی
وزیراعلیٰ منصوبہ بندی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.