"مریم اورنگزیب کا کہنا ہے: آدھا انقلاب، انقلاب سے پہلے گرفتار ہوگیا"
"مریم اورنگزیب نے کہا: آدھا انقلاب، انقلاب سے پہلے گرفتار ہوگیا"
آدھا انقلاب، انقلاب سے پہلےگرفتار ہوگیا، آدھا بھاگ گیا: مریم اورنگزیب لاہور: سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ فرنچائز پی ٹی آئی کا آج دیوالیہ ہوگیا۔ آدھا انقلاب، انقلاب سے پہلے گرفتار ہوگیا، آدھا بھاگ گیا۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے پنجاب اور لاہور کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئےکہا کہ فرنچائز پی ٹی آئی کا آج دیوالیہ ہوگیا۔ عوام نے مسترد کر دیا، کہا تھا گھر کا معاملہ گھر میں ہی طے کرلیں۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پنجاب کے عوام پاکستان اور پنجاب کی ترقی کے ساتھ ہیں۔ بشریٰ بی بی اور علیمہ باجی دونوں غائب ہیں، جلد علی امین گنڈا پور کے غائب ہونے کی خبر آئےگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
fox news
google news
علی امین گنڈا پور
بشریٰ بی بی
مریم اورنگزیب
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب
آدھا انقلاب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.