"پنجاب یونیورسٹی کے آن کیمپس مڈٹرم امتحانات ایک ہفتہ ملتوی"
"پنجاب یونیورسٹی کے آن کیمپس مڈٹرم امتحانات ملتوی – ایک ہفتے کے لیے"
پنجاب یونیورسٹی کےآن کیمپس مڈٹرم امتحانات ایک ہفتے کیلئےملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کےآن کیمپس مڈٹرم امتحانات ایک ہفتے کیلئےملتوی ہوئے ہیں۔ 25 نومبرسےشروع ہونیوالےآن کیمپس مڈٹرم امتحانات ایک ہفتےبعد ہوں گےجامعہ پنجاب میں کلاسز جاری رہیں گی، ترجمان جامعہ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ متعلقہ صدورشعبہ جات آن لائن، فزیکل یا ہائبرڈ موڈ پر کلاسز جاری رکھیں گے۔ ملک میں موجودہ صورتحال کےپیش نظر امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ بس یہ دعا کریں کہ راستے بھی کھلے ہوں کل تو سارا شہر بند کیا ہوا تھا یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
پنجاب یونیورسٹی
مڈٹرم امتحانات
ترجمان پنجاب
ترجمان جامعہ پنجاب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.