پنجاب حکومت نے سموگ پابندیوں میں نرمی کردی، لاہور اور دیگر اضلاع میں تعمیراتی کام کی اجازت
پنجاب حکومت نے سموگ پابندیوں میں نرمی کر دی، نئی گائیڈ لائنز جاری
پنجاب حکومت نے سموگ پابندیوں میں مزید نرمی کردی : پنجاب حکومت نے سموگ پابندیوں میں مزید نرمی کردی، ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے سموگ پابندیوں میں مزید نرمی کے بعد لاہور سمیت 4 اضلاع میں تعمیراتی کام کی اجازت دے دی گئی۔ زگ زیگ ٹیکنالوجی پر بھٹے بھی کام کرسکیں گے۔ سموگ پابندیوں میں مزید نرمی کے بعد سرکاری و نجی دفاتر کو 100 فیصد عملے کے ساتھ کام کرنے کی اجازت بھی مل گئی۔ اس حوالے سے ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جس کے مطابق فیصلے کا اطلاق لاہور، گوجرانوالہ، ملتان، فیصل آباد پر ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہیوی ٹریفک پیر سے جمعرات تک اضلاع میں داخل ہوسکے گی۔ جمعہ سے اتوار تک ہیوی ٹریفک کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دکانیں، مارکیٹس، شاپنگ مالز 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ برقرار ہے، ۔ ریسٹورینٹس کا ان ڈور، آوٹ ڈور ڈائننگ 10 بجے تک ہوگا، ہوڈ سسٹم نصب کیے بغیر باربی کیو کی اجازت نہیں ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پنجاب حکومت
نوٹیفکیشن جاری
ڈی جی ماحولیات
سموگ پابندیوں میں مزید نرمی
زگ زیگ ٹیکنالوجی
سموگ پابندیوں
ڈاکٹر عمران حامد شیخ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.