پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے شروع ہوں گی، تفصیلات
سیکرٹری سکولز نے موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ کا اعلان کیا
سیکرٹری سکولز نے موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ بتادی پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا۔ سیکرٹری سکولز پنجاب خالد نذیر وٹو نے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیاں ہورہی ہیں۔ سیکرٹری سکولز پنجاب نے بتایا کہ 10 جنوری 2025 تک اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی،۔ سکولوں میں موسم سرما کیلئے 20 دن کی چھٹیاں ہوں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
سیکرٹری سکولز
خالد نذیر وٹو 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز
20 دن کی چھٹیاں
موسم سرما کی چھٹیاں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.